ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کاسینٹرل جیل کا دورہ

Published on October 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عاصم منصوراور جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس محمد بلال حسین نے سینٹرل جیل کا دورہ کرکے ماہانہ انسپکشن کی۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری محمد اصغر نے افسران کو جیل کے انتظامی وحفاظتی امور پر بریفنگ دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل ہسپتال،کچن اسیران اور بیرکس کا دورہ کرکے قیدیوں سے مسائل دریافت اور سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث تین نفر اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا بھی حکم دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes