آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر

Published on October 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

لاہور (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1998 پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1979 بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1957 ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1956 کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا
آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1951 وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اکتوبر1918 یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes