دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج-17 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائیگا

Published on October 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج-17 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائیگا جس کا مقصد پوری دنیا میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے اندر موجود غربت کے خاتمے کیلئے عالمی برادری میں احساس پیداکرانا ہے اس دن کی مناسبت سے پشاورسمیت پاکستان بھر میں سیمینازراورتقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں مقررین غریب عوام کی حالت زار اور انکی فلاح بہبود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کر ینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes