آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، رضا باقر

Published on October 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
لندن(یو این پی) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔میڈیا کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔رضا باقر نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے دوران ملک میں مہنگائی کم کرنے کی کوشش کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes