انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو گئی تو ہم اپنا کردار ادا کرینگے صوفی ذولفقار علی قادری

Published on October 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی)انسان کسی بھی عقیدے یا نسل کا ہو اس کے بنیادی حقوق کا ہر حال میں احترام کیا جانا چاہئے سندھ میں جہان کہیں پر بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو گئی تو ہم اپنا کردار ادا کرینگے صوفی ذولفقار علی قادری تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کمیٹی حکومت سندھ کے میمبر اور خادم الفقراءپاکستان کے سرپرست اعلی صوفی ذولفقار علی قادری نے مکلی میں 30 اکتومبر بروزہفتہ کو درگاھ عالیا حضرت صوفی فقیر اعجاز علی قادری میں سالانہ عید میلاد النبی پروگرام کے حوالی سے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا مظلوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہونگے انسانی حقوق کمیٹی حکومت سندھ کی ہونے والی پہلی میٹنگ میں انسانی حقوق پر بات چیت ہوئی انسانی حقوق حکومت سندھ کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ عید میلاد النبی کا ہونے والا پروگرام عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes