وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن کی عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے عہدیداران کو مبارک باد

Published on October 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معذوری صحتیابی کے شعبے صادق علی میمن نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ الیکشن میں منتخب عہدیداران صدر بلاول سمون، سینئر نائب صدر اے بی شورو، نائب صدر واحد بخش شورو، جنرل سیکرٹری عبدالحمید چنڈ،. اور دیگر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن نے اس امر کا اظہار کی کہ عوامی پریس کلب کے نئے عہدیداران معاشرے کے مسائل اجاگر کرتے ہوئے مثبت صحافت کو فروغ دینگےاور شہرکی ترقی اور مسائل کے حل میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy