پی پی پی ٹھٹھہ 29 اکتوبر کو مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کرے گی

Published on October 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 175)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چند)چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی ہدایات کے مطابق سندھ میں روز بروز بڑھتی مہنگائی کے خلاف ٹھٹھہ میں 29 اکتوبر بروز جمع شام 4 بجے پریس کلب کے پاس دھرنا دیا جائے گااس دھرنے میں ٹھٹھہ کے پارٹی کے عہدیداران، ایم این اے،ایم پی ایز ،سینیٹر، ایکس پارلیمانی ارکان ، ایکس بلدیاتی چیئرمین ،وائس چیئرمین ،ڈسٹرکٹ کونسل، یوسی ممبران ،ورکرزسمیت شہریوں کی بڑی تعداد اپنا احتجاج ریکارڈ کرائی گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme