ٹھٹھہ شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل شہریوں نے اپنے مدد آپ کے تحت صفائی شروع کردی

Published on November 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل شہریوں نے اپنے مدد آپ کے تحت صفائی شروع کردی میونسپل انتظامیہ غائب کافی ملازم تنخواہوں سے محروم تفصیلات کے مطابق سندھ کا تاریخی شھر ٹھٹھہ کی شاھی بازار ڈاکٹر گلی عباسی محلہ بٹوانی محلہ صابرہ محلے سمیت اکثر جگہوں پر گندا پانی اور گندگی کے ڈھیر میونسپل کمیٹی انتظامیا نے نوٹیس نہ لیا جس کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کے ملازم غائب شاھی بازار کے دکاندارون اور شھریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کرنا شروع جبکہ میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کو ملنے والا بجیٹ کرپشن کے زیر نظر اکثر ملازموں کو ان کے جائز حقوق تنخواہ سے محروم جس کی وجہ سے ملازمیں کے بچے فاقہ کشی اور مفلسی کی زندگی گذارنے لگے شہریوں نے اعلی حکام سمیت وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوٹیس لینے کی اپیل کی ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog