حلف نامے میں ترمیم کس نے کی؟ نواز شریف نے تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

Published on October 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف نے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے کا کھوج لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف نے واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی ہے۔ ترمیم کرنے والے شخص کا کھوج لگائے کیلئے قائم کردہ اس کمیٹی کی سربراہی راجہ ظفر الحق کریں گے جبکہ اس کے ارکان میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سینیٹر مشاہد اللہ خان شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy