مزاحیہ مگر صاف ستھرا کام کرنا اچھا لگتا ہے،امانت چن

Published on April 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

chan 0223
لاہور(یو این پی)مجھے مزاحیہ مگر صاف ستھرا کام کرنا اچھا لگتا ہے اس لیے میں فحش گوئی کے سخت خلاف ہوں۔ان خیالات کا اظہارفلم،ٹی،سٹیج کے معروف کامیڈین اداکار امانت چن نے لاہور میں یو این پی سے بات کرتے ہوئے کیا۔یہ مجھ پر اللہ کا خاص کرم ہے کہ اس نے مجھے کالے رنگ کی وجہ سے شہرت دی اور میں نے سٹیج پر گندے کردار کی وجہ سے نہیں بلکہ صاف ستھری اداکاری کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes