وزیر داخلہ شیخ رشید کی سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت مجلس شوری سے ملا قات

Published on November 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

رائیونڈ( یواین پی) وزیر داخلہ شیخ رشید کی سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت مجلس شوری سے ملا قات تمام انتظامات کی بریفنگ اور مزید تسلی بخش اقدامات میں سکیورٹی صحت و صفائی لیسکو انتظامات پر مفصل گفتگو مجلس شوری نے تمام انتظامات پر حکومت پنجاب کا شکریہ بھی ادا کیا، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب پر فرض ہے کہ اللہ کی راہ پر نکلنے والوں کے راستہ سے پتھر ہٹائیں اور پلکیں بچھائیں تاکہ اللہ تعالی ہم پر بھی راضی ہوجائے ، رائیونڈ تبلیغی مرکز خالص اللہ کی رضا کے لیئے محنت کر نے والوں کی درسگاہ اور گلی گلی کوچہ کوچہ اللہ کا ہی پیغام دوسروں تک پہنچا نے والے نبیوں پیغمبروں کا طریقہ اپنا کر صرف جنت اور آخرت کی بہتر ی چاہنے والے ہمارے محترم ہیں اللہ تعالی اس مشن میں محنت کرنے کی ہمیں بھی توفیق عطا کرے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题