فیصل آباد؛گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 10نومبر بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

Published on November 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 10نومبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، کوکا کولا، کارس پینٹ اورہنڈائی نشاط فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے بسم اللہ میگنا فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی، سلطان نگر، سکارپ ون، پارکواور پکا ڈلا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاﺅن ، سیون جے بی ،دواﺅد، سرگودھا سپننگ ،رشید عثمان، ستارہ، رام دیوالی اورکا کا خیل فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا اورلاثانی ٹاﺅن فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاﺅن، سمانہ ،جیگوار، سی ٹی ایم ،رسول پور، موٹروے سٹی،کیلاش،سپر، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، ملت ٹاﺅن ، نواز ٹاﺅن اور بی ایل انڈسٹریل فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد، رسالہ روڈ، گلشن حیات، الیاس پارک اور جھنگ روڈ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے صادق آباد، سدھوپورہ، مرضی پورہ اورشہباز پورفیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد اور صدربازار فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ ، رحمے شاہ اورپنڈی شیخ موسیٰ فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد، صدربازار، منیر آباد ،جلال سٹریٹ ،اقبال ٹاﺅن ،جنرل ہسپتال ،فیصل اورراجہ چوک فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ایم تھری گرڈسٹیشن کے الحافظ کرسٹوپلاسٹ، فیڈمک، برائیٹو، چن سن ، کوکا کولا، کارس پینٹ اور علامہ اقبال فیڈر132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم ایس سی ٹیکسٹائل، پھلائی والا،ایم کے وی ، فائیو سٹارفوڈزاور ایم جے گوہر فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا، رجانہ، کوٹلہ ، مرید والا، سونڈھ، نورمحل، بنگلہ اوراسلم شہید فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک ، اسلام نگر اور سرینا فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاﺅن اور میراں والا فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے گلستان فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی اورایس او ایس ویلج فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور، ملت روڈ اور سی ٹی ایم فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے 208روڈ، نیو امین ٹاﺅن، رضاٹاﺅن ون /چک نمبر204 فیڈر 132کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، بچیانہ اور کینال روڈ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی اور نیو ستیانہ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی اور دارالاحسان فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کھڑریانوالہ سٹی فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل ( ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں اور جانی شاہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر صبح ساڑھے نوسے دوپہرا ڑھائی بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ونہار، جسوآنہ بنگلہ، نیو ستیانہ، المصطفیٰ شہید، المحمود اورمدوآنہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme