صحافیوں کے حقوق اور ان کی فلاح بہبودکیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی پی جی ای ٹھٹھہ

Published on November 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹھہ سیکریٹریٹ کا شاندار افتتاحی تقریب مرکزی قائدین نے کئی ٹھٹھہ پی جی ای صحافیوں کے حقوق اور ان کی فلاح بھبود خدمتِ خلق میں بھرپور کردار ادا کرے گی تمام جلد سندھ حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات کرکہ صحافیوں کے مسائل کے حل کلئے کوشش کرینگے پی جی ای مرکزی رہنماوں کا خطاب تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی چیئرمیں میان اشتعاق علی سرپرست اعلی افتخار فھیم مرکزی صدر شاھد محمود جوائنٹ سیکرٹری پنجاب عمر مرزا صوبائی صدر سندھ پرویز اقبال جٹ عبدالقادر رندھاوہ اعزازی کوارڈینٹر سندھ الطاف حسین صوفی ذولفقار علی قادری نے اپنے ہاتھوں سے ربن کاٹ کر باقائدا افتتاح کردیا جبکہ کے مرکزی قیادت اور مہمانوں کے اعزاز میں جماعت الفقرائ پاکستان کی جانب پ±رتکلف عشائیہ دیا گیا پی جی ای ٹھٹھہ نے سرکٹ ھاﺅس مکلی کے پاس ایک پروقار تقریب انتعماد کیا تقریب کے اسٹیج سکریٹری کے فرائض پی جی ای ٹھٹھہ کہ نظیر احمد قریشی نے سرانجام دیئے تقریب کا باقائدا آغاز قرآن شریف کی تلاوت سے کیا گیا اس کے بعد آنے والے مھمانوں کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کئی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میان اشتعاق علی نے کہا کہ پی جی ای پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم ہے جس نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کی بات کی ہے اور صحافیوں کے فلاح بھبود کلئے کام کیا ہیں پی جی ای نے جامشورو میں ایمبولنس کا افتتاح کر کہ اپنا واعدہ پورا کیا پی جی ای میں جو مخلص صحافی ایک بار شامل ہوتا ہے وہ ہمیشہ پی جی ای میں ہی رہتا ہے جس کی مثال سندھ سے سب سے پہلی شامل ہونے الطاف حسین ہیں آج بھی وہ اعزازی طور پر پی جی ای کے ساتھ منسلک ہیں شاھد محمود نے کہا کہ پی جی ای کا ایک وفد گورنر سندھ اور سندھ حکومت کہ اعلی عملداروں سے مل کر سندھ میں صحافیوں کہ مسائل سے آگاھ کرینگے اور انہوں نے صوفی ذولفقار علی قادری کا شکریہ ادا پرویز اقبال جٹ نے کہا کہ ہم تمام پریس کلبوں اور صحافیوں کے ساتھ ہیں ہماری دروازی سب کلئے کھولے ہیں صوفی ذولفقار علی قادری نے کہا کہ میری نظر میں صحافی اور صوفی ایک بات ہے کیوں کہ دونوں کا کام انسانوں کی خدمت کرنا ہے ہم نے ہمیشہ صحافیوں کو سپورٹ کیا ہے کیوں ہماری کوشش رہے گی کے سب صحافی مل کر کام کرین سید الطاف شاہ شیرازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی جی ای ٹھٹھہ سکریٹریٹ کے افتتاح پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہمارا ساتھ پی جی ای کے ساتھ ہمیشہ رہیگا اس موقعی پر پی جی ای کی مرکزی قیادت نے صوفی ذولفقار علی قادری کو اعزازی آرگنائزر ٹھٹھہ سجاول بدین اور سید الطاف شاھ شیرازی کو اعزازی کوارڈینٹر کا نوٹیفکشن دیا اور میمبران کو پی جی ای کے کارڈ تسقیم کئی اس پروقار تقریب میں اسٹنٹ کمشنر سجاد ابڑو انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٹھٹھہ کے شکور میمن سنیئر صحافی تازا گل درانی ھائ کورٹ سندھ کے ایڈوکیٹ جھانگیر میمن پی جی ای ملیر کے ملک محمد علی فیضیان میمن پی جی ای ضلع ٹھٹھہ کےڈپٹی آرگنائزر حمید چنڈ، آفیس سیکریٹری سید تشکیل شاھ شکر الاھی سلییم رضا،، نظیر احمد قریشی، کاشف جونیجو قادر جاکھرو، ڈی بی ناھیو،، پرویزستار عباسی، اجے کمار، ارشاد گندرو شوکت زﺅر، قادر پیرانی، صحافی ای بی شورو آکاش بھٹو بشیر شورو فاروق عباسی عمر خشک ڈاکٹر نثار عباسی ایاز میمن خادم الفقرائ پاکستان کے فقیر اکرم زنگیجو عبدالصمد جوکیو زوھیب علی میمن علی محمد علیم پلیجو سارنگ میمن سلطان شاھ آفتاب زاھد سولنگی روئف امجد ذیشان مخدوم سماجی سیاسی صحافی اور شھریون نے بڑی تعداد شرکت کی جبکہ اس موقعی پر ٹھٹھہ پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظام کئی گئی تھی آخر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین تنیو نے کہا پی جی ای پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم ہے پی جی ای سکریٹریٹ ٹھٹھہ کا قیام ہماری کامیابی ہے کچھ لوگ پی جی ای کے خلاف پروپگنڈا کر رہے تھے آج وہ اپنے گھروں تک محدود ہوگئے ہیں زرد صحافت کرنے والے پی جی ای کی کامیابی سے پریشان ہیں جنوری میں پی جی ای کی میمبر سازی کی جائے گئی آج سے ہماری شروعات ہوگئی اور انشااللہ پی جی ای بھترین کاکردگی سے اپنا فرض ادا کرینگے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes