وینزویلاجیل میں ہنگامہ، آگ لگنے سے68قیدی ہلاک

Published on March 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

وینزویلا (یواین پی)وینزویلا کی جیل میں ہنگامہ اور آگ لگنے سے68 قیدی ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جیل حکام کا کہناتھا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدیوں نے اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی جس کے بعد غم سے نڈھال لواحقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔پولیس کی جانب سے اپنوں کی خیریت دریافت کرنے کیلئے آنے والوں پر لاٹھی چارج اورآنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy