فاروق آباد پریس کلب کا اجلاس، سینئر صحافی رانا محمد ادریس سے اظہار تعزیت

Published on June 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) پریس کلب رجسٹرڈ فاروق آباد کاتعزیتی اجلاس زیرصدارت صدرپریس کلب چویدری غلام حسین منعقد ہوا جس میں ،ظہیر احمد قریشی، محمد اعظم شیخ عبدالحمید فریدی،میاں محمد کبیر، کلب ھذا کے سرپرست اعلی محمد اعظم ملک چیئرمین پریس کلب محمد عارف انصاری، جنرل سیکرٹری میاں عبدلمجید، مبشر حسین بھٹی، سیٹھ افتخار احمد، شیخ محمد عرفان، مہران حیدر، میاں زبیر، محسن رضا اولکھ،ملک ضیاء الرحمن نے شرکت اجلاس میں پریس کلب فاروق آباد کے نائب صدر اور سینئر صحافی رانا محمد ادریس کی والدہ ماجدہ جو رضائے الہی سے انتقال کرگئی تھی ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes