اوکاڑہ،مختلف مقدمات میں مطلوب 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

Published on November 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 171)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی )تھانہ اے ڈویژن پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ اے ڈویژن پولیس کی بر وقت کاروائی کے نتیجے میں 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برامد ملزمان روڈ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے تھے۔ ملزمان میں عادل اور حسنین شامل ہے۔جو پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes