جنرل کونسل میٹنگ ڈسٹرکٹ تیکوانڈو ایسوسی ایشن فیصل آباد مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی

Published on November 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)جنرل کونسل میٹنگ ڈسٹرکٹ تیکوانڈو ایسوسی ایشن فیصل آباد مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس کی صدارت سیکرٹری جنرل ڈاکٹراظہارالحق نے کی جس میں اگلے چار سال کیلئے عہدیداران کا چنا¶کیاگیا۔مہر واجدعلی چیئرمین،محمد ثاقب ر¶ف صدر،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اظہار الحق اور فنانس سیکرٹری غلام مصطفی میٹنگ میں پنجاب کی نمائندگی محمد امین مغل اور ڈسڑکٹ سپورٹس آفس کی طرف سے میاں شرجیل ہانسیا نے کی۔ میٹنگ میں جڑانوالہ،چک جھمرہ، تاندلیانوالہ، سمندری، تحصیل صدر،تحصیل سٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں لیڈیز عہدیداران کا بھی چنا¶ کیاگیا اور فیصل آباد میں تیکوانڈو کی بہتری کیلئے حلف دیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy