اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کےحق سے جمہوریت مضبوط ہوگی،فوادچوہدری

Published on November 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments


الیکٹرونک ووٹنگ مشین پی ٹی آئی کےایک اوروعدے کی تکمیل ہے،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات
اسلام آباد(یو این پی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔فوادچوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ انشاللہ آج پارلیمان اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت کا قانون پاس کر کے تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی۔فواد چوہدری نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题