پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم کے انتخابات خرم نواز مہروی صدر منتخب

Published on January 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

عبدالحکیم(یو این پی)پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم کے انتخابات 2020 کا مرحلہ اختتام پذیر حاجی خرم نواز مہروی صدر سید عتیق مہتاب ہمدانی متفقہ سیکرٹری جنرل نامزد تفصیل کے مطابق گذشتہ شام چھ بجے المدینہ ریسٹورنٹ پر پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم کا متفقہ اجلاس منعقد ہوا جس میں امجد علی امجد چوہدری شاہد اقبال محمد شفیق بٹ چوہدری راشد محمود چوہدری شہباز عبدالرؤف عاقب خالد حسین میئو عتیق الرحمٰن سندھو ڈاکٹر ظہور احمد قاری عبدالحمید زبیراحمد ظہیر سعد وقاص بٹ جاوید خان اوڈ حکیم مختاراحمد یوسف ڈوگر عمران حلیم چوہدری شیخ خرم نواز شیخ احتشام لطیف چوہدری فیصل جاوید مہر اکرام تھراج محمد یاسین سیال چوہدری سلیم فراز ارشد منیر نکیانہ محمد جمشید نکیانہ محمد آصف نکیانہ محمد اظہر نکیانہ وسیم افضل سہو یامین یاور چوہدری ادریس ثانی راجہ آصف کیانی آصف علی خان طلحہ راجپوت محمد ندیم بٹ سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں باہمی اتفاق رائے سے سال 2020کے لیئے حاجی خرم نواز مہروی کو صدر اور سید عتیق مہتاب ہمدانی کو سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes