وزیراعظم پاکستان عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی

Published on November 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی۔عمران خان25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔ وزیراعظم عمران خاں کی سالگرہ کے سلسلہ میں اسلام آبادسمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے وزیراعظم عمران خاں کو مبارک باد دیں گے اوردرازی عمر کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes