اوکاڑہ، گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

Published on November 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)2 چک لنک روڈ علی ولاز نزد صحارا سٹی میں واقع گھر کی بوسیدہ چھت کی مرمت کے دوران چھت گر گئی۔
چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme