سیا لکو ٹ رو ڈ پر ڈور پھر نے سے سیکنڈ ائیر کا طا لبعلم زخمی

Published on October 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

55
گوجرانوالہ(یو این پی )سیا لکو ٹ رو ڈ پر ڈور پھر نے سے سیکنڈ ائیر کا طا لبعلم شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا‘ گلو ٹیاں کا رہائشی نوجوان عمر مو ٹر سا ئیکل پر کا لج جا رہا تھا جو راستے میں سیالکو ٹ رو ڈ پر ڈورپھر نے سے شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو اہلکا روں نے طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے‘ ڈور پھر نے کے باعث طالبعلم عمرکی گردن پر شدید زخم آئے ہیں تاہم واقعہ کی اطلا ع ملنے پر تھا نہ سول لا ئن پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes