وفاقی حکومت کی جانب سے شہید ہو نے والے طالب علم خوشنود احمدکے والد کو 5لاکھ کا چیک دیا گیا

Published on December 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

daska pic 20
ڈسکہ(یواین پی)سانحہ پشاور میں ڈسکہ کے شہید ہو نے والے طالب علم خوشنود احمدکے والدرانا اورنگزیب کو ڈی سی او سیالکوٹ نے وفاقی حکومت کی طرف سے 5لاکھ رو پے کا چیک دیا یس موقع پر ممبر قومی اسمبلی سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ ،مقامی ایم پی اے ،اسسٹنٹ کمشنر چودھری ذوالفقار احمد بھون ،بزرگ صحافی ظفر ملک ،سماجی راہنما بشیر احمد ناز ،چیئر مین حاجی نواز دوگل،حاجی وارث گجر ،تحصیل صدر مسلم لیگ ن میاں اے ڈی رفیق ،شیخ ضیاء اللہ سٹی سیکرٹری انفارمیشن،رانا ارشد علی،عتیق ساجد و دیگر سیاسی و سماجی راہنماؤں بھی موجود تھے اس موقع پر شہید کے والد نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بیٹے نے قربانی دی سید افتخار الحسن شاہ ایم این اے نے کہا کہ پوری قوم متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہے انشاء اللہ دہشت گردوں کا قلع قمع کر کے ملک میں امن و امان کی فضا قائم ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题