رائیونڈ ،دو گروپس کی لڑائی میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

Published on December 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

رائیونڈ ( یواین پی)رائیونڈ مین بازار ڈاکٹر طفیل چوک میں دو پارٹیوں میں لڑائی ایک پارٹی کی شدید فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی وسیم خان ولد امین خان کے پیٹ اور ٹانگوں میں فائر لگے جس کی تشویشناک حالت، سات افراد کی مختلف جسم کے حصوں پر فائر لگے ان میں محمد عادل محمد وقاص محمد آصف محمد وسیم محمد اویس،کبیر خان فیضان جو چھوٹا بچہ ہے تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس ایس پی صدر جناب حفیظ الرحمن بگٹی ایس پی انویسٹی گیشن حمزہ امان اللہ اے ایس پی سرکل رائیونڈ جناب محمد بلال چوکی انچارج بائی پاس رائیونڈ خرم شہزاد انچارج انویسٹی گیشن عبدالروف رائیونڈ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ منتقل کردیا جب کہ تشویشناک حالت میں محمد وسیم ولد محمد امین کو کو لاہور جناح ہسپتال منتقل کر دیا ، تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس مزید تفتیش کے لئے مصروف عمل ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题