بورے والا(یواین پی) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وہاڑی کے نومنتخب صدر میاں خالد حسین کو چیئرمین کریڈیبل گروپ وہاڑی پریس کلب سینئر صحافی میاں وحید الرحمان،سئنیر صحافی پریس کلب بانی صدر کریڈیبل گروپ وہاڑی اشفاق احمد چوہدری ڈسٹرکٹ نمائندہ اے آر وائی نیوز ،صدر ڈسٹرکٹ ایمرا وہاڑی شیخ محمد عدنان ممبر پریس کلب بورےوالااحمد کامران تھہیم اورندیم کیانی نے مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا