فاسٹ باؤلر سہیل تنویر”کل“ اپنی 37ویں سالگرہ منائیں گے

Published on December 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل تنویرکل12 دسمبر کو اپنی 37ویں سالگرہ منائیں گے وہ 12دسمبر 1984 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اب تک پاکستان کی جانب سے دو ٹیسٹ۔ -56ایک روزہ اور35 ٹونٹی 20میچز کھیلے ہیں دو ٹیسٹ میچز میں انہوں نے 316رنز اور5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题