اوکاڑہ ، مِنی سکول بس الٹنے سے 1 مَرد اور 3 طالبات سمیت 4 افراد زخمی

Published on December 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)اکبر روڈ بمقام چک بمبی کے قریب مِنی سکول بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔حادثہ میں 1 مَرد (ڈرائیور) اور 3 طالبات سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسر فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes