علی افسر ایوبی کی نیشنل تائیکوانڈو ٹیم میں ماسٹر پمز کیٹگری میں نمایاں پوزیشن

Published on April 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

New
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے) قصور کے راو علی افسر ایوبی نے نیشنل تائیکو انڈو چمپئین شپ میں صوبہ پنجاب تائیکو انڈو ٹیم میں ماسٹر پمز کیٹگری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق قصور کے راو علی افسر ایوبی نے نیشنل تائیکوانڈو ٹیم میں ماسٹر پمز کیٹگری میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔جس میں محمد شکیل یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان تائیکو انڈو فیڈریشن نے راو علی افسر ایوبی کو ٹرافی اور خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔اس نیشنل چیمپین شپ میں واپڈا۔ریلوے ایچ ای سی۔سندھ۔بلوچستان۔خیبر پختون خواہ۔پنجاب۔فاٹا۔اسلام آباد۔ گلگت بلتستان سے تائیکو انڈو ٹیموں نے حصہ لیا جس میں واپڈا پہلی پوزیشن۔ریلوے دوسری جبکہ پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme