آج بورے والہ میں چوتھی سالانہ عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوگی

Published on February 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 632)      No Comments

\"mehfil
بورے والہ (یو این پی) چوتھی سالانہ محفل میلاد النبیﷺ آج بروز اتوار 23 فروری کو بعد نمازِ عشاء جامع مسجد شب قدر گلی نمبر 4 برلب نہر مجاہد کالونی میں منعقد ہو گی۔جس میں تلاوت قرآن پاک قاری عتیق الرحمان اور نقابت(قاری شکیل احمد قادری) کے شا گرد خاص حسن لقمان سیالوی ساہیوال سے، پاکستان کے نامور نعت خواں نعیم جتوئی لاہوری لاہور سے، (شاگرد خا ص فصیح الدین سہروردی) طیب سہروردی فیصل آباد سے،فہیم اصغرنذ یری جہلم سے و مقامی نعت خواں محمد عرفان نقشبندی، قاری عمران رسول گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ محفل کا اہتمام اھلیانِ علاقہ مجاہد کالونی نے کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题