بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

Published on December 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) رواں سال 22دسمبرکا دن سب سے چھوٹا اور طویل ترین رات ہوگی سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا ۔ 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes