آج22 دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی

Published on December 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج (بدھ) 22دسمبربروزرواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔ سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا۔ 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes