پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں میجک شو

Published on December 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں میجک شو منعقد کیا گیا جس میں مشہور جادوگر ضیا چوہان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس کے علاوہ مشہور سنگر شجاع احسان نے پر فارم کیا اور فیملیز کے لئے گیم شو کا انعقاد کیا گیا جس میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔ برانڈ کی طرف سے تحائف میں تعاون کیا گیااور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔اس موقع پر پنجاب آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر زاہد اقبال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد حیات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ ایچ آر اصغر علی بھٹی بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题