سٹی ٹرمینل میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کی تقریبات کے سلسلے میں کیک کاٹا

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)سٹی ٹرمینل میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کی تقریبات کے سلسلے میں کیک کاٹا۔انچارج عاصم الیاس،اسسٹنٹ کمشنر انڈرٹریننگ انعم بابر اور میسحی ملازمین بھی موجود تھے۔اسسٹنٹ کمشنر نے مسیحی ورکرز کو کرسمس کی مبارکباد دی اور کہا کہ ہم سب پاکستانی امن وسلامتی کے پیغام کو فروغ دیتے ہوئے ملک کی ترقی وخوشحالی کے لئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔انچارج ٹرمینل نے کہاکہ پاکستان میں اقلیتوں کو اپنے تہوار منانے کی مکمل آزادی ہے اورمسیحی برادری کی ان خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes