روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی ٹھٹھہ آمد

Published on December 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

ٹھٹھہ(یو این پی/رپورٹ حمید چنڈ)روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ کے رہنماؤں کی ٹھٹھہ آمد ٹھٹھہ شھر کی معزز شخصیت فقیر عبدالستار طاہری کے بیٹے جاوید علی ناھیو کی وفات پر تعزیت کی اور ایثال ثواب کلئے دعا مانگی اس موقعی پر کراچی کے مشھور نعت خواں محمد فھیم طاہری نے نعت پڑھ کر عقیدت کے پھول نچاور کئی اس موقعی پر وفد نے فقیر عبدالستار طاہری العموف ناتہو ناہیو کے نوجوان بیٹے کے اچانک انتقال پر گہری دکھ کا اظھار کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے حق میں خصوصی دعا مانگی وفد میں روحانی طلبہ جماعت سندھ کہ نائب صدر سجن علی طاہری فقیر عبدالحمید طاہری محمد عالم طاہری ودیگر شامل تھے جبکہ اس موقع پر صحافی ڈی بی شمس ناھیو اور امیر علی ناھیو بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme