عظیم لوک فنکار سرمد سندھی کی برسی  منائی گئی

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)سندھ کے عظیم لوک فنکار سرمد سندھی کی برسی نھایت عقیدت احترام کے ساتھ علی ھائوس مکلی میں منائی گئی اور خصوصی دعا مانگی گئی تفصیلات کے مطابق سندھ درتی کے عظیم امر لوک فنکار انجنیئر عبدالرحمان مغل العمروف سرمد سندھی کی برسی بارش کے باعث علی ھائوس مکلی میں منتعقد ہوئی جس میں شھید سرمد سندھی کی تصویر پر پھول اور دیئے جلا کر شاندار خراج عقیدت پیش کی گئی اور مغفرت کلئے خصوصی دعا مانگی گئی اپنے جاری کردا بیان میں الطاف حسین تنیو نے کہا کہ شھید سرمد سندھی میری والد محترم مرحوم فقیر امامالدین تنیو کے ساتھ خیر پور کی کالیج سے ایک ساتھ پڑھی تھے آج کے دن وہ ایک روڈ حادثے میں وفات پاکر ہمیشہ کلئے امر ہوگئے سرمد سندھی نے اپنی آواز کے ذریعے مظلوم اور مایوس لوگوں کے شعور کو بیدار کیا وطن سے محبت کا احساس پیدا کیا جس کی وجہ سے سندھ میں انقلابی صورتحال پیدا ہوئی سرمد سندھی جیسے لوگ صدیوں تک پیدا نہیں ہونگے ان کی ورسی منانے کا مقصد ان کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کو یاد کرنا ہے صبح سے ٹھٹھہ میں بارش کے باعث برسی سادگی سے منائی گئی آنے والی سال زندگی رہی تو اس عظیم امر لوک فنکار کی برسی شاندار طریقی سے منائی جائیگی
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes