میر ظفر اللہ خان جمالی کا 77واں یوم پیدائش یکم جنوری 2022ء کو منایا جائے گا

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ 2دسمبر2020ء کو 77برس کی عمر میں انتقال کر گئے
اسلام آباد(یواین پی) سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کا 77واں یوم پیدائش یکم جنوری 2022ء کو منایا جائے گا۔میر ظفر اللہ خان جمالی یکم جنوری1944ء کوبلوچستان کے علاقہ روجھان جمالی میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کے تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم تھے جن کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ میر ظفر اللہ خان جمالی پرویز مشرف کے دور صدارت میں 21نومبر2002ء سے لے کر26جون2004ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بھی رہے ہیں انہیں انگریزی،اردو،سندھی،بلوچی،پشتو،پنجابی سمیت مختلف زبانوں پر عبور حاصل تھا۔میر ظفر اللہ 2دسمبر2020ء کو 76برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes