بھارت میں لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ سے تنگ12ویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی

Published on March 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

نئی دہلی(یواین پی)بھارت میں لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ سے تنگ آکر 12جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بختاورپور گاوں میں 12 ویں کلاس کی طالبہ نے خودکشی کر لی ہے، پولیس کے مطابق طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ جائے حادثہ سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لڑکی نے اپنی موت کا ذمہ دار آس پاس کے لڑکوں کو قرار دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy