روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹھہ کا کنونشن ،تمام برانچز کی شرکت

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چند)روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹھہ کا کنونشن اور سلیکشن سال 2022 کی ہوگئی، جس میں سجاول کے دوستوں کی بہی کی گئی روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کی تمام برانچز نے شرکت کی جن کو ایوارڈ سے نوازہ گیا۔جس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے دوستوں نے خصوصی شرکت کی جس میں صدر راؤ محمد فرحان طاہری (کراچی)، سینیئر نائب صدر امداد علی خشک (جامشورو)، نائب صدر سجن علی (ٹھٹہ)، جنرل سیکریٹری اسداللہ گولو (کندھکوٹ)، فنانس سیکریٹری حافظ انجنیئر عبدالغفار (ٹنڈوالھیار)، آڈیٹر انجنیئر محمد عثمان طاہری (ٹنڈوالھیار) اور معاون خاص مفتی محمد حسین (کراچی غربی) اور ساتھ میں جماعت اصلاح المسلمین کہ خلفاء کرام نظیر احمد طاہری، حضور علی طاہری اور امیر محمد طاہری نے شرکت کی۔پروگرام میں انہونے کہا کے ہمارے مرشد محبوب سجن سائیں کہ 6 نکاتی ایجنڈا تعلیم، صحت، تجارت، ماحول برداشت، سائنسی علوم سے فائیدہ اور خدمت خلق پہ تنظیم کے دوست ٹھٹہ کہ مختلف برانچز میں کام کر رہیں ہیں۔ اسی دوران پروگرام میں 6 نکاتی ایجنڈا پہ لیکچرز بہی ہوئے اور آخر میں روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کی سلیکشن کی گئی۔جس میں صدر شیر علی جانیارو طاہری، سینیئر نائب صدر محمد حسن جوکھیو، نائب صدر قمر الدین کلہوڑو، جنرل سیکریٹری محمد عالم طاہری، جوائنٹ سیکریٹری دلدار جاکرو، فنانس سیکریٹری غلام حیدر بروہی، پریس سیکریٹری خادم النبی جوکھیو، اطلاعات سیکریٹری انیس، آفس سیکریٹری محمد صادق اور آڈیٹر علی محمد جت طاہری کو سلیکٹ کیا گیا آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لئے خاص دعا کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy