اسلام آباد:موسم سرما کی بارش،عوام خوش

Published on October 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

05
اسلام آباد(یو این پی) موسم سرما کی بارش سے اسلام آباد کا موسم نکھرگیا،شہراقتدارکے باسی بدلتے موسم کا لطف اٹھاتے نظرآئے،موسم سرما کی دوسری بارش نے وفاقی دارالحکومت کا موسم ٹھنڈاکر دیا ،مارگلہ پہاڑیوں پر چھائے بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی نے دلفریب سماں باندھ دیا،سرد سہانے موسم کو غنیمت جانتے پھول، پتے بھی خوشی سے جھومنے لگے،شہریوں کا کہناہے کہ خوشگوار موسم میں سیرو تفریح سے انسانی مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题