صدرممنون حسین کا حامد میر کی اہلیہ کو ٹیلی فون

Published on April 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments
4
اسلام آباد ۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین نے بدھ کی شام حامد میر کی اہلیہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدر ممنون حسین نے حامد میر کی صحت بارے پوچھا اور حامد میر کی صحت یابی کے حوالہ سے نیک خوہشات کا اظہار کیا۔ صدر نے حامد میر کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ حامد میر کی اہلیہ نے نیک خواہشات پر صدر کا شکریہ ادا کیا۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy