پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے

Published on January 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

لاہور(یواین پی)موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں بچوں کی حاضری کم رہی۔موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سکولز ، کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں ۔ پرائمری، مڈل اور ہائی تمام کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ۔چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز طلباء کی سکولز اور کالجز میں حاضری انتہائی کم رہی۔ شدید سردی اورد ھند کی لہر کے باعث طلباء کی اکثریت گھروں پر رہنے پر مجبور رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题