چوہنگ ، مختلف مقامات پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی گن پو ئنٹ پر وارداتیں

Published on January 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

چوہنگ(یواین پی ) چوہنگ کے نواح میں مختلف مقامات پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی گن پو ئنٹ پر وارداتیں،اڈا پلاٹ میں ڈاکو ؤں نے گن پوائٹ پر صادق سے 1لاکھ17ہزار و موبائل فون چھین لیئے، گارڈن ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سلیم کے گھر سے 5لاکھ 15 ہزار، زیورات اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے،جوہر ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے راہزنی کی واردات میں ذوالفقار احمد سے 96ہزار و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،کاہنہ سے ناصر خان کی کار ،اقبال ٹاؤن سے محمد انو،ساندہ سے عدیل، ، مزنگ سے خالد پرویز،لٹن روڈ سے رضا علی، لوئر مال سے ارشاد حیات کےموٹر سائیکلیں چوری ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog