ماحول کو آلودہ کرنے اور سموگ کا موجب بننے پر انڈسٹریل یونٹ کے بوائلر سیل

Published on January 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)محکمہ ماحولیات نے غیر معیاری ایندھن جلاکر ماحول کو آلودہ کرنے اور سموگ کا موجب بننے پر انڈسٹریل یونٹ کے بوائلر کو سیل کرادیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات فرحت عباس کموکا نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر محکمہ کی ٹیم نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سرگودھا روڈ پر پشاور کیمیکلز کے بوائلر کو چیک کیا تو وہاں بڑی مقدار میں پرانی بوسیدہ ناقص اشیاءجلاکر ماحول کو آلودہ کیا جارہا تھا جس پر ایکشن لیتے ہوئے بوائلر کو سیل اور آپریٹر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے استغاثہ دائر کرادیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme