عائزہ خان آج اپنی 31ویں سالگرہ اہلخانہ کے ساتھ منائیں گی

Published on January 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور اداکاری کا شوق انہیں شوبز کی دنیا میں لے آیا
لاہور(یواین پی) اداکارہ عائزہ خان اپنی31ویں سالگرہ آج منائیں گی۔ عائزہ خان 15جنوری 1991ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور اداکاری کا شوق انہیں شوبز کی دنیا میں لے آیا۔انہوں نے کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریلز میں اپنے فن کے جوہر دکھائے اور اپنی شناخت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔اسی دوران انہوں نے ٹی وی کے معروف اداکار دانش تیمور سے شادی کرلی۔ شادی کے بعد پھر انہوں نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes