اوکاڑہ (یواین پی)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فیصل گلزار کے احکامات کی روشنی میں جناب ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ معاذ ظفر صاحب کی ھدایت پر اور ڈی ایس پی سی آئی اے اوکاڑہ اظہر گل کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے اوکاڑہ سب انسپکٹر رب نواز وٹو نے اپنی ٹیم نوید نذیر اے ایس آئی و دیگر کے ھمراہ علاقہ تھانہ صدر اوکاڑہ سے دو سال سے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری 1 اشرف ولد جعفر قوم مسلم شیخ سکنہ 44 جی ڈی اوکاڑہ 2 جعفر ولد جلال قوم مسلم شیخ سکنہ 44 جی ڈی اوکاڑہ مقدمہ نمبر1023/19 جرم 302/148/149 پی پی سی مورخہ 16/11/19 تھانہ صدر اوکاڑہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کو تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا