میاں بیوی دو بچوں سمیت قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل

Published on January 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

نارووال(یواین پی) صدر انجمن تاجران، صدر پی ٹی آئی تلونڈی بھنڈراں چوہدری الیاس بسراءکی کاوشوں سے علمائے کرام و معززین علاقہ کی موجودگی میں مسمی شہزاد اکبر ولد محمد اکبر قوم جٹ نے اپنی بیوی اور دو بچوں سمیت قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا، علماءکرام نے انہیں کلمہ پڑھایا۔ علاقے بھر کے لوگوں نے شہزاد اکبر کے اس اقدام کو سراہا اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا خصوصا الیاس بسراءنے صحافی محمد زاہد صدیقی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں دامے درمے قدمے سخنے ہر سطح پر اس نومسلم خاندان کے ساتھ ہوں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog