عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی67 ویں برسی آج 18جنوری بروزمنگل کو منائی جائیگی

Published on January 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی67 ویں برسی آج 18جنوری بروزمنگل کو منائی جائیگی وہ11مئی1912 کو ہندوستان کے ضلع لدھیانہ میں پیداہوئے تھے ان کی برسی کے سلسلے میں ادبی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں سعادت حسن منٹو کی ادبی خدمات کو خراج عقید ت پیش کیا جائے گا وہ 18جنوری1955 کو انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes