ایس أر ٹی سی کالونی میں صحافی زوالفقار ساٹی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ

Published on January 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)ایس أر ٹی سی کالونی میں صحافی زوالفقار ساٹی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ ۔ایک خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت نازک۔تفصیلات کے مطابق ایس أر ٹی سی کالونی میں جمال تارو أغا تارو اور صدام۔تارو نے ادھار کی رقم۔وابس مانگنے پر رپورٹر زوالفقار ساٹی کے گھر بر کلھاڑیون اور۔لوہے کے سرئے کے وار کر کے جاوید ساٹی اس کے بھائی پرویز ساٹی اور ان۔کی والدہ بلقیس کو شدید زخمی کر دیا جس میں سے جاوید ساٹی کی حالت انتہائی نازک بتائی جارئی ہے۔جاوید ساٹی نے کافی عرضے جمال تارو کو بھاری رقم قرضہ پر دی تھی اور وہ۔مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہا تھا أج جب وہ رقم۔طلب کرنے گیا تو مسلح افراد نے ان پر حملہ کردیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme