بورےوالا، خاتون کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

Published on January 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) قائداعظم اسٹیڈیم میں خاتون کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق،ورثاء کا کہنا ہے کہ لاش اسپتال منتقل خاتون ڈرائیور موقع سے فرار،خاتون کار ڈرائیونگ سیکھ رہی تھی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes