چوہدری رحمت علی کی71 ویں برسی 3 فروری کو عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائےگی

Published on January 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی ) تحرےک پاکستان کے عظےم رہنماءاور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی71 ویں برسی 3 فروری کو عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائےگی اس سلسلے مےں مسلم لےگ سمیت دےگر تنظےموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں تقرےبات کا اہتمام کیا جائےگا جس سے مقررےن خطاب کرکے چوہدری رحمت علی کی ملک و قوم کے لئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے چوہدری رحمت علی3 فروری 1951کو انتقال کرگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme